بدھ10 فروری2021

بدھ10 فروری2021

منفی اثرات کا حامل دن ہے، ایسے کاموں سے دور رہیں جن میں کوئی رسک یا خطرہ ہوسکتا ہے، کوئی بھی ایڈونچر نقصان دہ ہوسکتا ہے، اچانک اور غیر متوقع طور پر پیدا ہونے والی صورت حال یا کسی بات میں محتاط رہیں، وہ نقصان دہ ہوسکتی ہے، کسی گھبراہٹ اور بے چینی کا شکار نہ ہوں، صبرو سکون سے اپنے فرائض انجام دیتے ہوئے دن گزارنا بہتر ہوگا، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں