منگل09فروری2021

منگل09فروری2021

مثبت اثرات کا حامل دن ہے، خصوصاً مشینری سے متعلق امور یا ٹیکنیکل نوعیت کے معاملات میں بہتر نتائج حاصل ہوسکیں گے،مشینری کی خریدوفروخت بہتر رہے گی، لیکن سفر مشکل ہوسکتا ہے یا کوئی رکاوٹ پیش آسکتی ہے، ٹرانسپورٹ سے متعلق کاموں میں بھی محتاط رہیں، نقصانات ہوسکتے ہیں، متنازع مسائل پر کسی بحث اور تکرار سے گریز کریں، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں