جمعہ19 فروری2021

جمعہ19 فروری2021
ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے، وجدانی قوت نمایاں ہوگی، اپنے اندر کی بات پر توجہ دیں، محبت، دوستی، منگنی وغیرہ کے لیے نامناسب دن ہے، خواتین کا طر ز عمل عدم تعاون کا ہوگا، بے چینی اور بے صبری پر کنٹرول کریں، جلد بازی میں کیے گئے فیصلے یا کام مزید الجھن اور پریشانی کا باعث بنیں گے، خاص طور پر ازدواجی زندگی کے مسائل میں محتاط رہیں، لکی نمبر5 ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں