جمعہ12 فروری2021

جمعہ12 فروری2021

ملے جلے اثرات جاری ہیں، تفریحی اور رومانی نوعیت کی دلچسپیاں بہتر رہیں گی، نظم و ضبط سے کام کرنا اور اصول و قواعد کی پابندی کرنا کامیابی لائے گا، اپنے ضروری کاموں پر توجہ دیں اور انھیں مکمل کرنے کی کوشش کریں، کوئی نیا پروگرام یا کوئی نیا کام شروع نہ کریں، کسی معاملے میں جذباتی ردعمل سامنے آسکتا ہے یا آپ بھی جذباتی ہوسکتے ہیں، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں