جمعرات18فروری2021

جمعرات18فروری2021
منفی اثرات کا حامل دن ہے،محتاط ہوجائیں، کوئی ایڈونچر یا اچانک شروع کیا گیا پروگرام ڈسٹرب ہوسکتا ہے، نتائج آپ کی توقع کے خلاف ہوں گے، مالی نقصانات یا زائد اخراجات کا سامنا ہوسکتا ہے،سفر میں التوا یا پریشانی سے واسطہ پڑسکتا ہے، لوگوں سے رابطے میں دشواری ہوسکتی ہے، بات چیت میں بحث اور تکرار کسی تنازع کا باعث بن سکتی ہے، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں