جمعرات11فروری2021

جمعرات11فروری2021
ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے،محبت، دوستی اور تعلقات میں بہتری کے لیے بہتر دن ہے، گھریلو اور خاندانی مسائل کو حل کرنے میں مدد ملے گی، کوئی نیا کام شروع نہ کریں،غصے اور اشتعال سے بچیں، کسی کی کوئی بات بری لگے تو اسے نظرانداز کردیں، زیادہ جارحانہ رویہ اختیار کرنے سے گریز کریں، ٹیکنیکل نوعیت کے کاموں میں رکاوٹ آسکتی ہے، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں