بدھ17 فروری2021

بدھ17 فروری2021
ملے جلے اثرات جاری ہیں، کاموں میں تیزی آئے گی،خصوصاً ٹیکنیکل نوعیت کے کام بہتر طور پر انجام پائیں گے،جلد بازی اور بے صبری سے گریز کریں، اہم اور صاحب حیثیت افراد سے ملاقات یا مشورہ بہتر ہوگا،وہ مدد یا تعاون کرسکتے ہیں، خواتین کی وجہ سے کچھ نئے مسئلے پیدا ہوسکتے ہیں، ان کا رویہ جذباتی ہوسکتا ہے، ان کے مطالبات بڑھ سکتے ہیں، لکی نمبرز2اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں