اتوار07 فروری2021

اتوار07 فروری2021

منفی اثرات کا حامل دن ہے، بہتر ہوگا کہ آرام کریں اور آنے والے ہفتے کے لیے تازہ دم ہوجائیں، کسی فریب یا فراڈ سے بچیں، کوئی نئی پیشکش یا پروگرام بہ ظاہر خوش آئند نظر آئے گا جب کہ حقیقت میں ایسا نہیں ہوگا، کوئی غیر متوقع اور اچانک صورت حال بعد میں پچھتاوے کا باعث ہوسکتی ہے، محتاط رہنے کی ضرورت ہوگی، سفرمناسب رہے گا، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں