جمعرات04 فروری2021

جمعرات04 فروری2021

منفی اثرات کا حامل دن ہے، کاموں میں رکاوٹ اور کوئی غیر متوقع صورت حال ذہنی پریشانی کا باعث بن سکتی ہے، اپنے مؤقف یا کاموں میں تبدیلی سے گریز کریں، ضروری نہیں ہے کہ ہر کام آج ہی مکمل ہوجائے، آپ کے افسران بالا یا باس کچھ اضافی ذمے داریاں ڈال سکتے ہیں، اخراجات میں زیادتی ہوگی، غصے اور اشتعال سے گریز کریں، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں