بدھ03 فروری2021

بدھ03 فروری2021

ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے، خصوصاً اہم معاملات میں رازداری کا خیال رکھیں، کسی دباؤ میں نہ آئیں اور دوسروں سے بھی دباؤ ڈال کر کام لینے کی کوشش نہ کریں، بات چیت کے ذریعے مسائل کے حل میں مدد ملے گی، لوگوں سے رابطے اور ملاقات بہتر رہے گی، سفر کے لیے موافق دن ہے یا سفر سے متعلق کاموں کو نمٹائیں، خواتین کسی پریشانی کا باعث ہوسکتی ہیں، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں