منگل02فروری2021

منگل02فروری2021

مثبت اثرات جاری ہیں، اپنے اہم معاملات پر توجہ دیں، کاموں کو آگے بڑھانے کی کوشش کریں، خاص طور پر مالی نوعیت کے فوائد حاصل کرنا آسان ہوگا، نئی انویسٹمنٹ کے لیے موافق دن ہے،انعامی اسکیموں میں حصہ لینا بہتر ہوگا،ترقیاتی کاموں میں دلچسپی لیں، سرکاری کاموں سے رکاوٹ دور ہوگی، افسران بالا مدد و تعاون کرسکتے ہیں، ان کا رویہ بہتر ہوگا، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں