انتظار کیجئے!

ہفتہ23 جنوری2021

ہفتہ23 جنوری2021

مثبت اثرات کا حامل دن ہے، خصوصاً اہم اور صاحب حیثیت افراد یا اعلیٰ افسران سے ملاقات اور مشورہ بہتر رہے گا، وہ مدد و تعاون پر آمادہ ہوسکتے ہیں اور آپ کی تجاویز کو اہمیت دے سکتے ہیں، کاموں کو آگے بڑھانا آسان ہوگا، رکاوٹیں دور ہوں گی، مالی فوائد کے حصول کے لیے نئی اسکیمیں یا مواقع سامنے آسکتے ہیں، ان سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کی جاسکتی ہے، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں