جمعرات28 جنوری2021

جمعرات28 جنوری2021

منفی اثرات کا حامل دن ہے، اپنے پروگرام کو لچک دار رکھیں، کوئی غیر متوقع اور اچانک پیدا ہونے والی صورت حال پریشان کرسکتی ہے،کسی کام میں رکاوٹ آسکتی ہے یا تاخیر ہوسکتی ہے،نئی تبدیلیوں سے گریز کریں، گھریلو نوعیت کے معاملات یا خاندانی مسائل اہمیت اختیار کرسکتے ہیں، ان پر توجہ دینا ضروری ہوگا، گھر اور رہائش سے متعلق امور نمایاں رہیں گے، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں