منگل19 جنوری2021

منگل19 جنوری2021

ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے، کاموں کو آگے بڑھانا آسان ہوگا، کسی کام میں کوئی رکاوٹ نہ ہوگی، بات چیت کے ذریعے مفید نتائج برآمد ہوسکتے ہیں، لوگوں سے ملاقات اور رابطے میں آسانی ہوگی، حساس نوعیت کے مسائل پر توجہ دیں، آپ کامیاب رہیں گے، خصوصاً خواتین سے متعلق معاملات بھی بات چیت کے ذریعے حل ہوسکتے ہیں، سفر بہتر رہے گا، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں