پیر18 جنوری2021

پیر18 جنوری2021

مثبت اثرات کا حامل دن ہے لیکن مالی معاملات میں کوئی رسک نہ لیں، لین دین کرتے ہوئے محتاط رہیں، نئی انویسٹمنٹ نہ کریں، اہم افراد یا افسران بالا سے ملاقات و مشورہ بہتر رہے گا،بات چیت کے ذریعے مسائل کے حل میں مدد ملے گی،خواتین سے متعلق معاملات میں کوئی الجھن یا پریشانی ہوسکتی ہے، ان کا رویہ عدم تعاون کا ہوسکتا ہے، ان سے بحث نہ کریں، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں