منگل12 جنوری2021

منگل12 جنوری2021

اگرچہ مثبت اثرات کا حامل دن ہے لیکن کسی تبدیلی یا کسی نئی بات یاصورت حال سے محتاط رہنے کی ضرورت ہے، اچانک کسی پروگرام یا نئی سرگرمی کو شروع کرنے سے پہلے اچھی طرح غور کرلیں کہ وہ اہم ہے یا غیر اہم، غیر اہم نوعیت کے معاملات کو نظرانداز کریں، پہلے سے جاری کاموں پر پوری توجہ رکھیں، متبادل حکمت عملی کو بھی نظرانداز نہ کریں، کسی گھبراہٹ کا شکار نہ ہوں، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں