پیر04 جنوری2021

پیر04 جنوری2021

ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے، ایسے کاموں یا مشاغل سے دور رہیں جن میں کسی شک و شبہے کی گنجائش ہو، اجنبی اور غیر مخلص افراد کی باتوں پر دھیان نہ دیں، وہ آپ کو گمراہ کرسکتے ہیں، صاحب حیثیت افراد یا اعلیٰ افسران سے ملاقات اور گفت و شنید اطمینان بخش رہے گی، آپ انھیں اپنی تجاویز پیش کریں، وہ آپ سے تعاون کریں گے، قیمتی چیزوں کا خیال رکھیں، لکی نمبرز 2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں