منگل05 جنوری2021

منگل05 جنوری2021

ملے جلے اثرات جاری ہیں،اپنے معاملات میں کسی ہچکچاہٹ کا شکار نہ ہوں، اپنا مؤقف کھل کر بیان کریں تاکہ دوسرے آپ کی بات سمجھ سکیں، خواتین سے تعلقات میں کوئی ناخوش گواری ہوسکتی ہے، ضروری نہیں ہے کہ وہ کسی معاملے میں آپ سے مکمل اتفاق کریں، اختلاف رائے ہوسکتا ہے، جسے نظرانداز کرنا بہتر ہوگا، بوریت کا شکار ہوسکتے ہیں، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں