جمعہ01 جنوری2021

جمعہ01 جنوری2021

نئے سال کی مبارک باد قبول کیجیے، سال کا پہلا دن منفی اثرات رکھتا ہے، مالی معاملات میں کوئی رسک نہ لیں، لین دین کرتے ہوئے محتاط رہیں، کسی کام میں رکاوٹ آسکتی ہے، اسے کسی دوسرے دن پر ٹال دیں، اپنے پروگرام کو لچک دار رکھیں، کوئی نئی بات یا کوئی نئی صورت حال اپ سیٹ لاسکتی ہے، پہلے سے نئی حکمت عملی ذہن میں رکھیں، گھبراہٹ کا شکار نہ ہوں، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں