پیر28 دسمبر2020

پیر28 دسمبر2020

ملے جلے اثرات جاری ہیں، مجموعی طور پر ایک مددگار دن ہے، البتہ خواتین کے مسائل الجھن پیدا کرسکتے ہیں، اس حوالے سے زیادہ سخت رویہ اختیار کرنا غلط ہوگا، کوئی کنفیوژن، بدگمانی یا غلط اطلاع آپ کو الجھن میں ڈال سکتی ہے، اجنبی یا غیر مخلص افراد کی باتوں پر بھروسا نہ کریں، کسی دھوکے اور فراڈ سے محتاط رہیں اور اپنی قیمتی چیزوں کا دستاویزات کا خیال رکھیں، لکی نمبرز1اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں