انتظار کیجئے!

منگل29 دسمبر2020

منگل29 دسمبر2020

مثبت اثرات کا حامل دن ہے، تبدیلی اور کوئی نئی دلچسپی آج سامنے آسکتی ہے، تمام معاملات میں بات چیت کے ذریعے اچھے نتائج حاصل ہوسکتے ہیں، البتہ کسی بحث اور تکرار سے صورت حال خراب ہوسکتی ہے، کاروباری معاملات میں یا پیشہ ورانہ سرگرمیوں میں ذہانت کا مظاہرہ فائدہ بخش ثابت ہوگا، دوسرے جو چالیں چل سکتے ہیں وہ آپ کیوں نہیں چل سکتے؟لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں