منگل22 دسمبر2020

منگل22 دسمبر2020

ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے، کاروباری اور مالی معاملات میں فوائد کا حصول ممکن ہے، مسلسل کام اور بھرپور توجہ سے اچھے نتائج حاصل ہوسکتے ہیں لیکن غلط فہمیاں اور بدگمانیاں نئے مسائل کو جنم دے سکتی ہے، ایسی کسی بھی صورت حال میں کھل کر بات کرنے کی ضرورت ہوگی، اپنے طور پر نتائج کا اندازہ لگانا غلط ہوسکتا ہے، ممکن ہے کوئی بات آپ کی نظر میں غلط ہو، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں