جمعرات24 دسمبر2020

جمعرات24 دسمبر2020

منفی اثرات کا حامل دن ہے، بہتر ہوگا کہ اپنے معمولات پر قناعت کریں، کسی ایڈونچر سے دور رہیں، ممکن ہے دوسرے آپ کے معاملات میں مداخلت کریں یا آپ کسی کے معاملے میں غیر ضروری دلچسپی لیں، ایسا کرنا نامناسب ہوگا اور کسی نئے فتنہ و فساد کا باعث ہوگا، اپنے کام سے کام رکھیں، غصہ اور اشتعال سے بچنے کی کوشش کریں، ٹھنڈے دل و دماغ سے کام لیں، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں