انتظار کیجئے!

بدھ30دسمبر2020

بدھ30دسمبر2020

مثبت اثرات کاحامل دن ہے، آپ زیادہ سے زیادہ فوائد حاصل کرسکتے ہیں اور عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرسکتے ہیں لیکن ہر گز لکیر کے فقیر نہ بنیں، اپنے طریقہ کار میں نیا پن لائیں، نئی سوچ، نئے خیالات اور نئے آئیڈیاز پر توجہ دیں، آپ کے افسران بالا یا بزرگ آپ پر زائد ذمے داریاں ڈال سکتے ہیں، خواتین کی جذباتی باتیں آپ کو متاثر کرسکتی ہیں، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں