انتظار کیجئے!

بدھ16 دسمبر2020

بدھ16 دسمبر2020

ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے، اپنے اندر کی آواز کو فالو کریں، قدرت آپ کی رہنمائی کر رہی ہے، قدرتی اشاروں کو نظرانداز نہ کریں، خواہشات کے غلام نہ بنیں، غصہ، اشتعال اور من مانی سے کوئی کام بگڑ سکتا ہے، ٹھنڈے دل و دماغ سے کام لیں تو یقینا اچھے نتائج حاصل ہوسکتے ہیں، تحریری و دستاویزی نوعیت کے سرکاری کاموں میں رکاوٹ رہے گی، لکی نمبرز 3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں