اتوار13 دسمبر2020

اتوار13 دسمبر2020

ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے،لوگوں سے تعلقات میں گرم جوشی آئے گی، محبت و دوستی کے لیے مناسب دن ہے مگر منگنی و نکاح سے گریز کریں، مالی امور سے متعلق غوروفکر بہتر ہوگا، کوئی نئی بات یا نیا راستہ سامنے آسکتا ہے لیکن بلا تصدیق کسی خبر یا اطلاع پر یقین نہ کریں، اجنبی اور غیر مخلص لوگ غلط مشورہ دے سکتے ہیں، اپنی قیمتی چیزوں کا خیال رکھیں، لکی نمبرز 1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں