انتظار کیجئے!

پیر07 دسمبر2020

پیر07 دسمبر2020

منفی اثرات موجود ہیں، لکیر کے فقیر نہ بنیں، کچھ نیا دوسروں کو چونکا دینے والا کام کریں تو آپ کی پوزیشن بہتر ہوگی،نیا انداز اور نئے خیالات کے ذریعے کامیابی ملے گی،بات چیت اور گفت و شنید میں الجھاؤ پیدا ہوسکتاہے یا کسی بحث اور تکرار کے نتیجے میں معاملات خراب ہوسکتے ہیں، کسی میٹنگ یا کسی سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے محتاط رہیں، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں