منگل08 دسمبر2020

منگل08 دسمبر2020

منفی اثرات جاری ہیں، کوشش کریں کہ غیر ضروری سرگرمیوں سے گریز کریں اور صرف نہایت اہم کاموں تک توجہ دیں، بہت کچھ آپ کی مرضی یا توقع کے خلاف ہوسکتا ہے،ایسی صورت میں کسی گھبراہٹ اور بے چینی کا شکار نہ ہوں بلکہ صورت حال کو درست طور پر سمجھ کر فیصلہ یا اقدام کریں، جو کام آج نہیں ہورہا وہ کل ہوسکتا ہے یا پرسوں ہوسکتا ہے، جلدی نہ کریں، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں