منگل یکم دسمبر2020

منگل یکم دسمبر2020

ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے، پروفیشنل سرگرمیاں بہتر رہیں گی، کاموں کو آگے بڑھانا ممکن ہوگا، آپ اپنا ٹارگٹ حاصل کرسکیں گے لیکن دوسروں سے بات چیت میں دشواری ہوسکتی ہے، اپنی بات انھیں سمجھانا مشکل ہوگا، کوئی غلط فہمی یا بدگمانی خرابی کا باعث بنے گی، غیر تصدیق شدہ معلومات پر بھروسا نہ کریں، کسی دھوکے یا فراڈ سے محتاط رہیں، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں