اتوار06 دسمبر2020

اتوار06 دسمبر2020

اگرچہ مثبت اثرات کا حامل دن ہے لیکن بعض الجھنیں اور رکاوٹیں آسکتی ہیں جن سے نمٹنے کے لیے آپ کو بہت پریکٹیکل سوچ کی ضرورت ہوگی، صرف زبانی وعدوں پر بھروسا نہ کریں، محبت، دوستی یا منگنی جیسے معاملات میں ممکن ہے سب کچھ ٹھیک نہ ہو، آپ کسی خوش فہمی کا شکار ہوسکتے ہیں، حقائق اس کے برعکس ہوں گے، بہتر ہوگا ایسے معاملات میں فوری فیصلہ نہ کریں، لکی نمبر5 ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں