انتظار کیجئے!

ہفتہ28 نومبر2020

ہفتہ28 نومبر2020

اپنے پروگرام کو لچک دار رکھیں، کوئی نئی بات یا نئی صورت حال ڈسٹرب کرسکتی ہے،متبادل حکمت عملی ذہن میں رکھیں، خاص طور سے خواتین کا رویہ عدم تعاون کا ہوگا، وہ خود بھی کسی مسئلے سے دوچار ہوسکتی ہیں، اپنی وجدانی صلاحیتوں پر بھروسا کرکے آپ بہتر فیصلے کرسکتے ہیں، صرف دوسروں کی باتوں پر اعتبار نہ کریں، ہر بات اور ہر مسئلے کو خود دیکھنے سمجھنے کی کوشش کریں، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں