انتظار کیجئے!

جمعرات26 نومبر2020

جمعرات26 نومبر2020

مجموعی طور پر منفی اثرات موجود ہیں، خصوصاً جذبات پر کنٹرول رکھنے کی ضرورت ہے، دوسروں کا دباؤ آسکتا ہے، کوئی ناپسندیدہ بات آپ کو بری لگ سکتی ہے، اخراجات میں اضافہ ہوسکتا ہے یا کوئی مالی نقصان پہنچ سکتا ہے، اہم معاملات میں رازداری بہتر رہے گی، اپنی کمزوریاں دوسروں پر ظاہر نہ کریں، ترقیاتی کاموں میں رکاوٹ پیدا ہوسکتی ہے، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں