انتظار کیجئے!

ہفتہ21 نومبر2020

ہفتہ21 نومبر2020

ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے،سفر میں کوئی التوا یا رکاوٹ کا سامنا ہوسکتا ہے،دوسروں سے بات چیت یا مذاکرات میں مشکلات پیش آسکتی ہیں، اپنی با ت دوسروں کو سمجھانا مشکل ہوگا،ٹیکنیکل نوعیت کے کاموں میں آسانی ہوگی،مشینری سے متعلق خریدوفروخت بہتر رہے گی،نظم و ضبط کے ساتھ کام کرنا بہتر ہوگا، بے ترتیبی اور بدنظمی سے بچنے کی کوشش کریں، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں