انتظار کیجئے!

ہفتہ14 نومبر2020

ہفتہ14 نومبر2020

منفی اثرات جاری ہیں، اپنی غیر ضروری سرگرمیوں سے گریز کریں، باہمی گفت و شنید اور تبادلہ ء خیال بہتر ہے، دوسروں سے ضروری معلومات کا حصول ممکن ہوگا،سفر میں دشواری نہیں ہوگی،کوئی غیر متوقع طور پر اچانک صورت حال یا کوئی ذہنی الجھن کا باعث بن سکتی ہے،اسے نظرانداز کریں، اپنے مؤقف یا اصول پر قائم رہیں، کوئی تبدیلی ناموافق ہوگی، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں