پیر23 نومبر2020

پیر23 نومبر2020

مثبت اثرات کا حامل دن ہے، سفر میں کوئی دشواری نہیں ہوگی، بات چیت کے ذریعے مسائل کے حل میں مدد ملے گی، ضروری نوعیت کی معلومات حاصل ہوسکیں گی،آپ کی وجدانی صلاحیتیں عروج پر رہیں گی، تخلیقی نوعیت کے کاموں سے فائدہ ہوگا، کسی معاملے میں اگر کوئی عارضی نوعیت کی رکاوٹ یا تلخی پیدا ہو تو اسے نظرانداز کریں اور اپنے نفع نقصان پر توجہ دیں، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں