منگل24 نومبر2020

منگل24 نومبر2020

مثبت اثرات کا حامل دن ہے،اپنی جاب یا اپنے بزنس سے متعلق معاملات پر پوری توجہ دیں، آپ زیادہ سے زیادہ فوائد حاصل کرنے کی پوزیشن میں ہیں، آج کی گئی کوششوں کے مثبت نتائج حاصل ہوں گے، آمدن میں اضافے کے لیے کوشش کریں، کوئی نیا راستہ سامنے آسکتا ہے، بیرون ملک سفر سے متعلق رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے بھی کوشش مفید رہے گی، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں