انتظار کیجئے!

جمعہ20نومبر2020

جمعہ20نومبر2020

منفی اثرات کا حامل دن ہے،کام کا دباؤ بڑھے گا، کسی جھنجلاہٹ یا بے زاری کا مظاہرہ نہ کریں، ضروری نوعیت کے کاموں کو نمٹانے کی کوشش کریں، کوئی بات توقع کے خلاف یا کوئی نئی صورت حال ڈسٹرب کرسکتی ہے،معقول حکمت عملی سے کام لینا بہتر ہوگا، گھبراہٹ اور جلد بازی نقصان دہ ثابت ہوگی، اپنی صحت کا خیال رکھیں، کوئی مسئلہ پریشان کرسکتا ہے، لکی نمبر5 ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں