انتظار کیجئے!

ہفتہ07 نومبر2020

ہفتہ07 نومبر2020

مثبت اثرات کا حامل دن ہے،خاص طور پر نجی نوعیت کے معاملات یا گھریلو اور خاندانی امور توجہ طلب ہوں گے،کاروباری اور مالی معاملات میں کوئی رسک لینا بہتر نہیں ہوگا، ضروری نہیں ہے کہ لوگ اپنے وعدے پورے کریں، کسی تاخیر یا رکاوٹ کی صورت میں زیادہ محنت اور ذمے دارانہ رویے کی ضرورت ہوگی،بحث مباحثے میں اپنا وقت ضائع نہ کریں، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں