انتظار کیجئے!

پیر09 نومبر2020

پیر09 نومبر2020

مثبت اثرات کا حامل دن ہے، روز مرہ امور کی انجام دہی میں کوئی رکاوٹ پیش نہیں آئے گی، ضروری میٹنگز کے لیے موافق دن ہے، دوسروں کو اپنی بات سمجھانا یا ان کی بات سمجھنا آسان ہوگا، سفر میں کوئی دشواری نہیں ہوگی، کسی بات کو اپنی انا46 کا مسئلہ نہ بنائیں، دوسروں کو حقیر یا کمتر نہ سمجھیں، کاروباری نوعیت کے معاملات میں زائد فوائد حاصل ہوسکتے ہیں، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں