انتظار کیجئے!

منگل10 نومبر2020

منگل10 نومبر2020

مثبت اثرات کا حامل دن ہے،ایک ماہ کے لیے آپ وقت کو نئے چکر میں داخل ہورہے ہیں، کچھ نیا کرنے یا نئی دلچسپیوں کا رجحان پیدا ہوگا، کوئی نئی خبر یا نئی خوش کن صورت حال سامنے آسکتی ہے جو فائدے مند ہوگی،خوشی کا باعث ہوگی، اپنی روحانی اور وجدانی صلاحیتوں پر بھروسا کریں، وہ آپ کو حقیقی رہنمائی فراہم کریں گی، غرور و تکبر کسی کے لیے بھی بہتر نہیں ہے، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں