جمعرات05نومبر2020

جمعرات05نومبر2020

ملے جلے اثرات جاری ہیں،بعض معاملات میں کوئی الجھن یا پریشانی ہوسکتی ہے، کاموں میں رکاوٹ آسکتی ہے، ایسی صورت میں کسی دوسرے کام پر توجہ دیں، ضروری نہیں ہے کہ ہر کام آج ہی کیا جائے، نئے آئیڈیاز یا کسی نئے طریقہ کار سے کام لے کر مطلوبہ نتائج حاصل کیے جاسکتے ہیں، خواتین کا رویہ عدم تعاون کا ہوسکتا ہے، باہمی طور پر الجھنے سے گریز کریں، لکی نمبرز5 ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں