جمعہ30اکتوبر2020

جمعہ30اکتوبر2020

ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے،مالی امور میں کوئی رسک نہ لیں، لین دین کرتے ہوئے محتاط رہیں، سفر میں کوئی التوا یا رکاوٹ ہوسکتی ہے، دوسرے آپ پر اپنی خواہشات کے مطابق دباؤ ڈال سکتے ہیں، کسی کام میں رکاوٹ پیدا ہوسکتی ہے، اسے نظر انداز کردیں، مشینری کی خریدوفروخت سے فائدہ ہوگا، یا ٹیکنیکل نوعیت کے کاموں کی انجام دہی میں مدد ملے گی، لکی نمبرز4 اور 9ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں