ہفتہ24 اکتوبر2020

ہفتہ24 اکتوبر2020

ملے جلے اثرات جاری ہیں، کوئی پروگرام اپ سیٹ ہوسکتا ہے، کوئی نئی بات یا نئی صورت حال ذہنی الجھن یا پریشانی کا باعث بن سکتی ہے،سفر میں دشواری یا رکاوٹ آسکتی ہے، ضروری نہیں ہے کہ آپ دوسروں کو اپنی بات پر قائل کرسکیں، بحث مباحثے میں وقت ضائع نہ کریں، نظم و ضبط اور اصول وقواعد کی پابندی کرکے آپ اپنا مطلوبہ ٹارگٹ حاصل کرسکتے ہیں،لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں