منگل20 اکتوبر2020

منگل20 اکتوبر2020

منفی اثرات عروج پر ہیں، محتاط رہیں، آپ کے فیصلے یا اقدام غلط ہوسکتے ہیں، دوسروں کی باتوں میں آکر ہر گز کوئی قدم نہ اٹھائیں، لوگ آپ کو غلط مشورہ دے سکتے ہیں یا گمراہ کرسکتے ہیں، مستقبل کے سبز خواب دیکھنے سے گریز کریں، حقیقت پسندی اختیار کریں، ممکن ہے آپ کے اپنے اندازے یا اپنی سوچ غلط ہو، زیادہ پرجوش نہ ہوں، گفتگو میں محتاط رہیں، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں