انتظار کیجئے!

جمعہ23اکتوبر2020

جمعہ23اکتوبر2020

ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے، تفریحی اور رومانی دلچسپیاں خوش گواری کا باعث ہوں گی، پرلطف وقت گزارنے کا موقع ملے گا، صاحب حیثیت افراد یا اعلیٰ افسران سے کسی مددو تعاون کی توقع نہ رکھیں، ان کا رویہ نامناسب ہوسکتا ہے، کسی بحث مباحثے سے گریز کریں، ممکن ہے کچھ لوگ اپنے فالتو وقت میں آپ کا قیمتی وقت برباد کریں، ان سے ہوشیاررہیں، لکی نمبرز2 اور 7ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں