جمعہ16اکتوبر2020

جمعہ16اکتوبر2020

منفی اثرات کا حامل دن ہے،کسی نئے کام کی ابتدا نہ کریں، دوسروں سے وعدے کرتے ہوئے محتاط رہیں، ضروری نہیں ہے کہ آپ بعد میں اپنا وعدہ پورا کرسکیں، دوسروں کے وعدے بھی غلط ہوسکتے ہیں،مالی امور توقع کے مطابق نہیں ہوں گے،دوسروں کے تقاضے پریشانی کا باعث ہوسکتے ہیں، طبیعت میں غصہ اور اشتعال پیدا ہوسکتا ہے، خود پر کنٹرول رکھیں، لکی نمبرز4 اور 9ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں