انتظار کیجئے!

جمعرات22اکتوبر2020

جمعرات22اکتوبر2020

مثبت اثرات کا حامل دن ہے، اپنے مقاصد کے حصول کے لیے آپ کی کوششیں بہتر نتائج لاسکتی ہیں،کوئی نئی بات یا نیا آئیڈیا فائدہ بخش ثابت ہوسکتا ہے، اسے نظرانداز نہ کریں، کوئی بات یا خبر آپ کی توقع کے خلاف ہوسکتی ہے جو خوشی کا باعث ہوگی، الیکٹرونکس سے متعلق کاروباری معاملات سے فائدہ ہوگا، ٹیکنیکل نوعیت کے کاموں میں کوئی پریشانی نہیں ہوگی، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں