جمعرات15اکتوبر2020

جمعرات15اکتوبر2020

ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے،کاموں کو آگے بڑھانا ممکن ہوگا،کوئی رکاوٹ پیش نہیںآئے گی،مالی معاملات میں محتاط رہنے کی ضرورت ہے، لین دین میں کوئی گڑبڑ یا وعدے کی خلاف ورزی ہوسکتی ہے، اخراجات زیادہ ہوں گے،کام کا دباو¿ بڑھے گا جس سے صحت کے معاملات متاثر ہوسکتے ہیں، اپنے مزاج پر کنٹرول رکھیں، غرور و تکبر نہ کریں،لکی نمبرز5 ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں