ہفتہ03اکتوبر2020

ہفتہ03اکتوبر2020

منفی اثرات کا حامل دن ہے، کاموں میں رکاوٹ آسکتی ہے یا تاخیر ہوسکتی ہے جس کی وجہ سے طبیعت میں بے زاری اور جھنجلاہٹ کا امکان ہے، ٹھنڈے دل و دماغ سے کام لیں، غصے اور اشتعال میں نہ آئیں،جذباتی فیصلے یا کوئی جلد بازی مناسب نہیں ہوگی،دوسروں سے تعلقات میں بہتری لانے کے لیے کوشش کرسکتے ہیں، آپ کو کامیابی ملے گی، لکی نمبرز2 او ر7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں