پیر12اکتوبر2020

پیر12اکتوبر2020

منفی اثرات جاری ہیں،سفر میں کوئی دشواری پیش آسکتی ہے،دوسرے اپنی فضول باتوں سے آپ کا وقت ضائع کرسکتے ہیں،کسی بحث و تکرار سے گریز کریں،صحت کے معاملات پر توجہ دینے کی ضرورت ہے،ہاضمے کی خرابیاں کسی بدپرہیزی کے سبب ہوسکتی ہیں، گھریلو یا خاندانی نوعیت کے مسائل پر توجہ دینا پڑے گی، مشینری سے متعلق کام بہتر ہوں گے،لکی نمبرز1 او ر6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں